یمن

عدن میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افرادہلاک

 یمن کے جنوبی شہر عدن میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افرادہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی یمن کے ساحلی شہر عدن کے ایک فٹبال اسٹڈیم کے قریب حملہ آوور نے اس جگہ کو نشانہ بنایا جہاں فوجی رنگروٹ بس کے انتظار میں کھڑے تھے کہ خود کش حملہ آور نے ان کے قریب پہنچ کر خود کودھماکے سے اڑا لیا ، حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے میں 10دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button