مشرق وسطی

شام کے صوبہ لاذقیہ میں جگر خوار وہابی دہشت گرد ہلاک

 شام کے صوبہ لاذقیہ کے شمال میں جگر خوار وہابی دہشت گرد خالد الحمد المکنی ا ہلاک ہوگیا ہےجو ابو صفارکے نام سے معروف تھا۔ اس دہشت گرد کا نام اس وقت مشہور گيا تھا جب اس نے کیمرے کے سامنے شام کے ایک فوجی کا سینہ چاک کرکےاس کا جگر نکالا اور پھر اسے منہ میں رکھ کر چبالیا۔ ادھر شامی فضائیہ نے حلب کے اطراف میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button