سعودی عرب

سعودی عر ب میں قرآنی ترجمہ،چھپائی کی غلطی یا وہابی شیطانی سازش

وشل میڈیا پر خبر گردش کررہی ہے کہ قرآن مجید کے اسپینش ترجمے میں «غیر المغضوب» کا ٹرانسلیٹ لفظ «irani» کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں قرآن مجید کا اسپینش ترجمہ کیا گیا ہے .

سوشل میڈیا پر الیکٹرونک ترجمے میں سوره مبارکه فاتحه «صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ میں «غیر المغضوب» کا اسپینش میں ترجمہ کو «irani» کیا گیا ہے جسکو دیکھ کر بظاہر لگتا ہے کہ جان بوجھ کر اس کو یوں پیش کیا گیا ہے کہ ” نہ کہ ایسے لوگوں کا راستہ جو ایرانیوں کے راستے پر ہیں”

1658_567.gif

اگرچہ بظاہر لغوی اور فنی حوالے سے اس کا ترجمہ درست ہی نظر آتا ہے مگر ٹایپ میں لفظ ira و ni کو جو لفظ «المغضوب» اور «غیر» کا ترجمہ ہے اگر انکے درمیان کامہ یا ” کا نشان لگایا جاتا تو درست ہوتا مگر انکے درمیان نشان نہ رکھنے اور فاصلہ کو ختم کرنے کی وجہ سے یہ «irani» کا لفظ بن چکا ہے یہی ترجمہ ایران میں اسپینش میں کیا گیا ہےجسکو بخوبی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے.

متعلقہ مضامین

Back to top button