33روزہ جنگ میں رہبر انقلاب نے حزب اللہ کی کامیابی کی نوید دی تھی، قائد مقاومت

04 اپریل, 2016 00:00

شیعیت نیوز: سید حسن نصراللہ نے ہفتے کے روز لبنان کے المنار ٹی وی سے بات چیت میں صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ کے پہلے ہفتے میں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اس پیغام میں اس جنگ میں حزب اللہ کی فتح اور اس کے ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہونے کی نوید دی تھی۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان تینتیس روزہ جنگ دو ہزار چھے میں شروع ہوئی تھی جو چودہ اگست دو ہزار چھے تک جاری رہی اور سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی منظوری سے اس کا خاتمہ ہوا۔

3:50 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔