دنیا

امریکہ میں وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

امریکہ میں وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ،سکیورٹی اداروں نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے وائٹ ہاﺅس اور کپیٹل وزیٹر سینٹرکے قریب پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اہلکار شدید زخمی ہوگیا ۔سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button