پاکستان

امام بارگاہ لعل شاہ کے متولی سید رضی الحسن کے قتل کی CCVT فوٹیج شیعیت نیوز کو موصول

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے امام بارگاہ لعل شاہ کے متولی سید رضی الحسن شاہ کے قتل کی CCVT فوٹیج مل گئی۔ فوٹیج میں واضع دکھا جا سکتا ہے کہ سید رضی الحسن شاہ توپانوالہ بازار میں اپنے موٹر سائیکل پر آ رہے تھے کہ پیچھے سے آتے ہوئے موٹر سائیکل پردو نامعلوم دشت گردوں نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اس CCVT فوٹیج سے دشت گردوں کے خلاف کافی مدد ملی ہے

 

 

 

 

امام بارگاہ لعل شاہ کے متولی سید رضی الحسن شاہ کی شہادت کی CC…

امام بارگاہ لعل شاہ کے متولی سید رضی الحسن شاہ کی شہادت کی CCVT فوٹیج شیعت نیوز کو موصول______________________________www.shiitenews.orgwww.facebook.com/shiitenewstvwww.facebook.com/ShiitenewsMediawww.facebook.com/ShiaNewsOfficialwww.twitter.com/shiitenews110www.twitter.com/shianews313www.dailymotion.com/shiitenewstvwww.youtube.com/shiitenewstvwww.instagram.com/shiitenewstvwww.shiitenewstv.tumblr.comwww.telegram.me/shiitenews_______________________________

Posted by Shiitenews.Official on Thursday, March 24, 2016

متعلقہ مضامین

Back to top button