عراق

الرمادی کے مشرقی علاقہ پر عراقی پرچم نصب

عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے الرمادی کے مشرقی علاقہ پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔ عراقی فورسز نے الرمادی کے مشرق میں جزیرہ الخالدیہ کے علاقہ البوعبید کو دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرکے اس پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button