عراق

بغداد: پاکستان ،عراق کی سیکورٹی فورسز کی تربیت میں تعاون کرے گا،رانا تنویر

شیعیت نیوزـ:  دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیرنے کہا ہے کہ پاکستان عراق کی سکیورٹی فورسز کی تربیت کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے پر تیار ہے، دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ مختلف شعبوں میں موجودہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے،یہ بات انہوں نے بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب ڈاکٹر خالد یٰسین العبیدی سے ملاقات کے موقع پر کہی۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان عراق کی سکیورٹی فورسز کی تربیت کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے پر تیار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button