پاکستان

تبلیغی جماعت کے بستر وں میں بم ہیں، سراج الحق نے پیٹی بھائیوں کی پول کھول دی

شیعیت نیوز: تحفظ ناموس رسالت ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق دیوبندی نے اپنی پیٹی بھائیوں کے بارے میں کہا کہ تبلیغی جماعت کے بستروں میں بم ہیں مگر ابلیس کے خلاف، تاہم انہوں نے ابلیس کی وضاحت نہیں کی۔

10339718_1079819835397648_523963207474696966_n.jpg

اس بیان پر سوشل میڈیا پر کافی شور مچا ہے، صارفین کہتے ہیں کہ انجانے میں سراج الحق نے سچ اگل دیا، تبلیغی جماعت اپنے بستر میں بم رکھتے ہیں اسی لئے تو حکومت ان پر پابندی لگا رہی ہے، جبکہ ابلیس تو تبلیغی جماعت والے ہر اُس شخص کو سمھجتے ہیں جو انکے نظریہ اور مکتب کے خلاف ہے، تکفیریت کے مطابق کافر ابلیس کا آلہ کار ہے، لہذا سراج الحق نے سچ کہا کہ تبلیغی جماعت کے بستروں میں ابلیس کے خلاف بم ہیں یعنی ہر اس کے خلاف جو بدعتی ہے، جو شوبز کی دنیا سے تعلق رکھتا ہے، جو دیوبندی نہیں وغیرہ وغیرہ لہذا حکومت نے اس تبلیغی جماعت پر پابند ی کا فیصلہ درست کیا ہے تاکہ دہشتگرد ی کو روکا جاسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button