مشرق وسطی

اسرائیلی سابق وزیر خارجہ زپی لیونی کا حزب اللہ کیخلاف عرب لیگ کی قرارداد پر خوشی کا اظہار

شیعیت نیوز: اسرائیلی سابق وزیر خارجہ اور موجود عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے انتہائی قریبی تعلقات رکھنے والی زپی لیونی نے عرب لیگ ی جانب سے اسرائیل کیخلاف مزاحمت کرنے والی اہم ترین مزحمتی تحریک حزب اللہ کو دہشتگرد قراردینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ یہ ایک’’ درست عادلانہ‘‘ اقدام ہےواضح رہے کہ اسرائیل حزب اللہ کو اسرائیلی وجود کے لئے خطرناک کہہ کر پہلا نمبر کا دشمن کہتاہے اور ماضی کی جنگوں میں حزب اللہ پورے عالم اسلام میں وحد جماعت تھی جس نے اسرائیل کو شکست دی اور اسرائیل حزب اللہ اور غزہ کے اندر حزب اللہ سے مربوطہ مزاحمتی شاخیں جہاد اسلامی اور حماس کو اپنے وجود کی بقاکے لئے خطرہ سمجھتا ہے۔

20160312035213.jpg

اسرائیلی سابق وزیر خارجہ کی ٹویٹ کا عکس

متعلقہ مضامین

Back to top button