پاکستان میں سات کروڑ شیعہ ہیں، پاکستان اور ایران بہترین تعلقات رکھتے ہیں، عبدالقادر بلوچ

10 مارچ, 2016 00:00

ریٹائرڈ لیفیٹنٹ جنرل عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس تیل اور گیس وافر مقدار میں موجود ہے، ہمیں ایران تک آسان رسائی ہے اور کم فاصلے کی وجہ سے یہ ہمیں سستی پڑے گی۔ میں نے ایران کے سفیر سے کہا کہ ہماری جغرافیائی پوزیشن، پرامن سرحدیں، مذہبی تعلق، پاکستان میں سات کروڑ شیعہ افراد کی موجودگی اور انڈیا کے ساتھ لڑی جانے والی جنگوں میں ایران کی پاکستان کو مدد دینا ثابت کرتا ہے کہ پاکستان اور ایران بہترین تعلقات رکھتے ہیں اور وہ ان تعلقات کو قائم رکھنے پر مجبور ہیں۔۔ اس لئے ہم چونتیس ممالک کے اتحاد میں اس طرح شامل ہوئے ہیں جو کہ ایرانی خواہشات کے عین مطابق ہے۔ ایران کو پاکستان کے بارے میں کسی قسم کے شکوک و شبہات نہیں رکھنے چاہییں۔

8:57 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔