دنیا

داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں 30 ہزار سے زیادہ حاملہ خواتین

اقوام متحدہ کے مطابق داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں حاملہ خواتین کی اتنی بڑی تعداد محض اتفاق کی بات نہیں ہے بلکہ یہ دہشتگردوں کی نئی نسل کی تیاری کی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ دہشتگرد اپنے اصولوں کے مطابق بچوں کو تربیت دیں گے اور مستقبل میں یہ بچے خودکش حملہ آوروں یا عام جنگجوؤں کے طور پر داعش کی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔

ایسی اطلاعات اکثر ملنے لگیں کہ داعش کی صفوں میں غیرممالک سے تعلق رکھنے والے بچوں سمیت بہت زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button