سعودی عرب
سعودیہ اور بحرین نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا حکم دیدیا، اسرائیلی حملے کاخطرہ
شیعیت نیوز: متحدہ عرب امارات، مقبوضہ حجاز مقدس (سعودیہ) اور بحرین نے اپنے تمام شھریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑ دینے کا حکم دے دیا !!!
لبنان کی حکومت سے تہران میں سعودی سفارت خانے پرمشتعل ھجوم کے حملے کی مذمت کرنے اور حزب اللہ کو دھشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا جس کے عوض سعودی عرب نے لبنان کو تین ارب ڈالر امداد دینے کا وعدہ کیا تھا، لبنانی حکومت نے تمام سعودی مطالبات اور امداد کو یکسر مسترد کردیا تھا
لبنان کی حکومت نے دو ٹوک اعلان کیا تھا کہ نہ وہ تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کریگی اور نہ ھی وہ حزب اللہ کو دھشت گرد قرار دے گی
شیعہ واچ کا کہنا ھے کہ لبنان پر مسلح اجتماعی لشکر کشی کا واضح امکان ھے اسلئے اسرائیل کے حکم پر تینوں ممالک نے اپنے شھریوں کو فوری طور پرلبنان چھوڑنے کا حکم دیا ھے