دنیا

ابوبکر البغددی کو قتل کرنے والے شخص سے مصری اداکارہ کا شادی کا اعلان

شیعیت نیوز:  مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ الہام شاہین اپنی میڈیا کی سرخیوں میں رہنے کی عادت سے مجبور ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button