دنیا

داعشی دہشتگردوں کی وہ تصاویر جس سے دنیا میں تہلکہ مچ گیا

شیعیت نیوز: داعش کے دہشتگردوں کی ڈالر کے ساتھ سامنے آنے والی تصویر نے داعش کے امریکا وا سرائیل کے تعلقات کی قلعی کھول د ی ہے۔

امریکی خفیہ ادارے کے سابق اہلکا ایڈورڈ سنوڈن اس حوالے سے پہلے ہی باخبر کرچکا ہے کہ داعش کے پیچھے امریکا ہے، جبکہ اس دہشتگرد تکفیری تنظیم کا نا م نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد کا ایجنٹ ہے۔

حال میں سامنے آئی تصاویر نے ان بیان کو مزید تقویت دی ہے، داعش ایک دہشتگرد گروہ ہے جیسے امریکا و اسرائیل نے آل سعود کی مدد سے سلفی نظریا ت پر پروان چڑھا یاتاکہ اسرائیل کے نیل تا فرات منصوبہ کو تکمیل دیا جاسکے۔

12729324_214627438885203_1244312570024897579_n.jpg

12715261_214627405551873_3232952921036440916_n.jpg

12742344_214627382218542_65456317079569921_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button