عراق

عراقی فورسز نے الحامضیہ علاقہ کو آزاد کرالیا

عراقی فورسز نے الرمادی کے علاقہ الحامضیہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرالیا ہے۔

عراق کے صوبہ الانبار کے کمانڈر اسماعیل المحلاوی نے اعلان کیا ہے کہ الرمادی کے علاقہ الحامضيہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا گیا ہے اور اس کارروائی میں عراقی فورسز نے درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

عراقی کمانڈر نے کہا کہ اس کارروائی میں دہشت گردوں کی کئی گاڑيوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے اور 100 بموں کو بھی ناکارہ بنا کر علاقہ پرعراقی پرچم نصب کردیا گیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button