یمن

جیزان کے الربوعہ علاقہ پر یمنی فورسز کا قبضہ

 یمنی فورسز اور قبائل  نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان  میں الربوعہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہےاس علاقہ میں یمنی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق الربوعہ علاقہ پر یمنی فورسز کا مکمل کنٹرول ہوگیا ہے۔

ادھر یمن کے صوبہ الضالع میں یمنی فورسز اور قبائل نے معزول صدر منصور ہادی کے درجنوں مسلح حامیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ دوسری طرف  یمن کے نہتے شہریوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button