لاہور: سیدہ زینب (س) کے مزار پر بم دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا

06 فروری, 2016 00:00

شیعیت نیوز: لاہور پریس کلب کے سامنے روضہ جناب سیدہ زینب ع پر تکفیریوں کے حملے  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اطلاعات کے مطابق ایم ڈبلیوایم ،آئی ایس او اور آئی او کی جانب سے مشترکہ احتجاجی مظاہر ہ لاہور پریس کلب کے سامنے منعقد ہوا جس میں کارکنان کے علاوہ مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ شام میں سعودی عرب کی جانب سے لگائی گئی آگ سے حرم اہلیبت علیہ سلام محفوظ نہیں، مقررین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری مداخلت کرکے مسلمانوں کے مقدس مقامات کے تحفظ کی خاطر سعودی عرب کو شام میں دہشتگردوں کی مالی و لوجیسٹک امداد کرنے سے روکنے میں کردار ادا کرے۔

5:47 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔