سعودی عرب

بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں شیعہ مسجد امام رضا میں دھماکہ

شیعیت نیوز: سعودی عرب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس ملک کے شہر الاحسا کے شیعہ نشین علاقے میں مسجد امام رضا میں دھماکہ ہوا ہے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق تین نماز شہید ہوئے ہیں جبکہ کئی زخمی ہیں۔

سو شل میڈیا پر عینی شاہدین نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جسکے مطابق دھماکہ مسجد کے باہر ہوا ہے، جبکہ دھماکہ کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، معلوم ہوتا ہے کہ یہ پری پلان حملہ تھا۔

دوسری جانب سعودی شیعوں نے نمازیوں  پر فائرنگ کرنے والے ایک دہشتگرد کو بھی پکڑ لیا، اطلاعات کے مطابق لاحسا مسجد امام رضا میں نمازیوں  نے پہلے ایک دھماکے اور فائرنگ کے بعد  نے بہت جرات کا مظاہرہ کیا ہے اور اس سے پہلے کہ دوسرا دہشتگرد خود کو اڑاتا نمازیوں  نے پکرا لیا اور اس کی بلیٹ اتاردی

20160129024425.jpg

CZ4Zsl0W0AAnfPS.jpg

CZ4ZstSWEAAuod4.jpg

20160129023324.jpg

20160129024606.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button