ایران

اٹلی میں مغربی نوجوانوں کے نام امام خامنہ ای کے خطوط پر مشتمل کتاب کی اشاعت

شیعیت نیوز:  امام مهدی (عج) اسلامی انسٹی ٹیوٹ نے مغربی نوجوانوں کے  نام قائد انقلاب اسلامی  کے مختلف خطوط اور تراجم کو اکٹھا کرتے هوئے اس مجموعے کو ایک کتاب کی شکل میں مغرب کے نام پیغام کے عنوان سے شائع کیا۔
اس کتاب میں ایک مختصر تعارف، مغربی نوجوانوں کے نام سپریم لیڈر کے دو اهم خطوط اور اس کے ساتھ حضرت آیت الله العظمی  امام خامنه ای کی ایک مختصر سوانح شال کیا گیا هے۔
اطالوی دارالحکومت ‘روم’ میں اسلام اور تشدد کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد هوئی تھی جس میں شرکاء کے درمیان مغرب کے نام پیغام کی کتاب کو تقسیم کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button