مقبوضہ فلسطین

لعنت بر آل یہود؛ یہودی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کیسوویم صیہونی فوجی چھاؤنی سے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کی طرف پیشقدمی اور فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کردیا –

اس موقع پر صیہونی فوجیوں نے ٹینکوں اوربکتربندگاڑیوں کا بھی استعمال کیا –

واضح رہے کہ صیہونی فوجی مسلسل فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی پر حملے کر کے انہیں تباہ کرتے رہتے ہیں اور فلسطینی کاشت کاروں کو زرعی زمینوں پر آنے سے روکتے ہیں – دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں بھی حملہ کر کے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا –

خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر ان کے سامان کو نقصان پہنچایا اور لوگوں کو بری طرح ڈرا دھمکا کر ان کے موبائل ٹیلی فون بھی ضبط کرلئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button