داعش کی معاونت کا الزام امریکی بیوہ نے ٹوئیٹر پر مقدمہ کردیا

15 جنوری, 2016 00:00

شیعیت نیوز: امریکی شہری کی بیوہ نے داعش کی معاونت کا الزم عائد کرکے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مقدمہ کردیا۔ تمارا فیلڈز نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ٹوئیٹر کو استعمال کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم داعش اپنا پیغام آگے پہنچاتی ہے اور جس حملے میں اس کا شوہر مارا گیا اس کی ذمہ داری بھی داعش نے قبول کی تھی۔

7:10 شام اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔