ایران

پاکستان ایران سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،طارق فاطمی

شیعیت نیوز :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوںمیں تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔پاکستان میں تعینات ہونے والی نئے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ طارق فاطمی نے ایرانی سفیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور بطور سفیرتعیناتی پر ان کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔طارق فاطمی نے ایرانی سفیر کو ان کی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی اسلام آباد میں موجودگی سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گئے اوردو طرفہ تعاون کی نئی اراہیں نکلیں گی۔ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے معاون خصوصی اور پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے لئے مثبت کردار جاری رکھوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان معیشت،تجارت ،سیاحت ،توانائی اور عوامی شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوںمیں تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔پاکستان میں تعینات ہونے والی نئے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ طارق فاطمی نے ایرانی سفیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور بطور سفیرتعیناتی پر ان کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔طارق فاطمی نے ایرانی سفیر کو ان کی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی اسلام آباد میں موجودگی سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گئے اوردو طرفہ تعاون کی نئی اراہیں نکلیں گی۔ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے معاون خصوصی اور پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے لئے مثبت کردار جاری رکھوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان معیشت،تجارت ،سیاحت ،توانائی اور عوامی شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ – See more at: http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=326835#sthash.YKlags2H.dpuf

متعلقہ مضامین

Back to top button