اٹلی کے شہر میلان میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

08 جنوری, 2016 00:00

اٹلی کے شہر میلان میں سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شہید نمر باقر النمرکی سعودی عرب حکام کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور سعودی عرب کے خلاف نعرے لگائے۔

12:43 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔