عراق

ابوبکر البغدادی نےجہاد النکاح کا آسان طریقہ بتادیا ،صرف تین بار نکاح کہہ دوبس!

شیعیت نیوز: عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق تکفیری خلیفہ ابو بکر البغدادی محاذ پر لڑنے والے مجاہد ین کی آسانی کے فتویٰ دیا ہے کہ مال غنیمت میں ملنے والی لڑ کی سمیت اگر کسی بھی عور ت کی جانب کوئی بھی مجاہد تین بار نکاح نکاح نکاح کے الفاظ دہرادے تو وہ عورت اس پر حلال ہوجائے گی ۔

توجہہی پیش کرتے ہوئے اس تکفیری خلیفہ نے کہا کہ یہ حکم سنی فقہ کے عین مطابق ہے، بلکل اسی طرح جیسے طلاق طلاق طلاق کہے دینے سے طلاق ھو جاتی ہے۔

اب شام میں داعش کے زیر اھتمام اسلام کے نام پر قائم زناکاری کے کاروبار میں نیا طریقہ رائج کیا گیا ھے کہ جو دھشت گرد کسی بھی لڑکی سے زنا کرنا چاھے وہ کمرے میں آتے ھی لڑکی کی طرف اشارہ کرکے تین بار نکاح نکاح نکاح کہے دے تو وہ لڑکی اس پر حلا ل ہوجائے گی، ابوبکر البغدادی یعنی تکفیری کے خلیفہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اِسی طرح سے طلاق بھی ہوجائے گی تاکہ لڑکی کسی اور مجاہد کے ساتھ جہاد النکاح کرسکے۔

 اس نئے فتوے کے سامنے آنے کے بعد داعش کے ساتھ لڑنے والے جہادی روزانہ کئی کئی لڑکیوں سےنکاح کرتے ہیں اور پھر طلاق دیدیتے ہیں۔

خلیفہ کے اس فتوئے پر علماٗ اسلام کی جانب سے کافی تنقید بھی شدید تنقید کی گئی، تاہم جو ابوبکرالبغدادی کو خلیفہ مانتے ہیں انہوں نے اس فتوے سے خوب فائدہ اُٹھانا شروع کردیاہے۔

ابوبکر البغدادی کی خلافت بلکل اسی طرح کے اقدام اُٹھارہی ہے جیسے کہ یزید ابن معاویہ کیا کرتا تھا، یزید کی طرح اب داعش کے تکفیری خلیفہ  نے بھی حلا ل محمد ی کو حرام اور حرام کو حلا ل کرنا شروع کردیا  ہے،لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ امت مسلمہ داعش کے خلاف متحد ہوجائے کیونکہ داعش اور اسکا خلیفہ اسلام ناب محمد ی کو بدنام کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button