یمن

صنعا میں نابینا افراد کے مرکز پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی خطے میں مجرمانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے اور وہ خطے کو خوفناک بحران کی جانب دھکیل کی کوشش کررہا ہے اس کی بربریت سے نابینا اور معذور افراد بھی محفوظ نہیں ، سعودی عرب خطے میں داعش کی ناکامی کے بعد اب خود داعشی کردار ادا کرہرا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button