بشار السد کی شیخ نمر کے قتل کی مذمت، آل سعود امریکا و اسرائیل کے غلام ہیں

06 جنوری, 2016 00:00

شیعیت نیو ز: شام کے صدر جناب بشار الاسد نے سعودی عرب میں شیخ باقر نمر النمر اور انکے مجاھد ساتھیوں کی آل سعود کے ھاتھوں المناک شهادت پر آل سعود کو مجرم ٹھہراتے ھوۓ کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کے غلاموں کو جان لینا چاھیے کہ فرقہ وارانہ دھشت گردی کے ذریعے آل سعود اپنی قوم کو بربادی کے سوا کچھ نہیں دے سکیںگے
انہوں نے مزید کہا کہ شام تیونس ھے نہ لیبیا اور نہ ھی مصر جسے ایک ہفتے میں کوئی فتح کر سکے، بشار الاسد نے کہا کہ شام عالمی دھشت گردوں کا قبرستان ھے جہاں لاکھوں دھشت گردوں کو شام کے غیّور عوام نے موت کی نیند سلا دیا ھے

4:14 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔