دنیا

داعش کے بھیڑیوں نے امت کی بیٹی کو قتل کردیا

شیعیت نیوز: آج صبح داعش کے بھڑیوں نے امت کی بیٹی کو شہید کردیا ہے۔

رقیہ حسن محمد المروف نیان ابراھیم نے گذشتہ روز ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےاس امر کا اظہار کیا تھا کہ امت اسلامی شیخ النمر کی مظلومانہ شہادت پر آل سعود کی مذمت کرتی ہے اور انشائ اللہ شہید باقر نمر کا رستہ لوھ اپناتے رہیں گے، وہ دن دور نہیں جب آل سعود کو قبر کے لئے جگہ بھی نہیں ملے گی۔
رقیہ حسن امت کی ۳۷ سالہ بہاد ر بیٹی پر الزام وہ داعش کی وحشیانہ کاروائیوں کو طشت از بام کرتی رہی ہیں، لیکن شہید نمر کے حوالے سے دیئے گئے حالیہ بیان کے جرم میں انہیں موت کے گھاٹ اترار دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button