تہران: سعودی سفارت خانہ کی سڑک کا نام خیابان آیت اللہ باقر النمر رکھ دیا گیا

04 جنوری, 2016 00:00

شیعیت نیوز: آل سعود کی سفاکیت اور آیت اللہ شیخ نمر کو شہید کئے جانے کے بعد ایران کے دار الحکومت تہران اور مذہبی دار الحکومت مشہد میں دو سڑکوں کو شہید باقر النمر کے نام سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔

لوگوں کی درخواست کی بنا پر تہران کی میونسپلٹی نے اس شہر کی’’ خیابان بوستان‘‘ نامی اس سڑک جس پر سعودی سفارتخانہ موجود ہے کو ’’خیابان آیت اللہ نمر باقر النمر‘‘ کے نام سے بدل دیا ہے۔

6:46 شام مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔