اسلام آباد : مولوی عبدالعزیز کو مقامی عدالت نے اشتہاری قرار دیدیا

30 دسمبر, 2015 00:00

شیعیت نیوز:  بی بی سی اردو کے مطابق لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کو اسلام آباد کی ایک مقدمی عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہے تاہم چند دن پہلے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمان میں ایک بیان میں کہا تھا کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔ جبکہ حال ہی میں خفیہ اداروں کی جانب سے وزرات داخلہ کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں ’لال مسجد مافیا‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ اس کے تعلقات انتہاپسندوں سے ہیں جو جڑواں شہروں کی سیکورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں

4:42 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔