دنیا

سعودی اتحاد کے حوالے سے تین سال قبل شائع ہونے والی شیعت نیوز کی رپورٹ آج سچ ثابت ہوگئی

شیعیت نیوز: 34ممالک کےلشکر کی حقیقت اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کےانٹرویو سے عیاں ہوگئی ہے جیسے شیعیت نیوز کی جانب سے تین سال قبل اپنے فیس بک پیج پر شائع کیا گیا تھا بعد از شیعیت نیوز کے اس بیج اور ویب سائیٹ  کو فیس بک اتنظامیہ کی جانب سے بلاک بھی کر دیا گیا تھا۔

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر ایمی ایالوں نے ایک نجی چینل کو اپنے انٹرویومیں کہا تھ اکہ ہم ایران کے خلاف ایک سنی اتحاد بنائیں کے جیسے امریکا اور بین الاقومی حمایت حاصل ہوگی۔

اسرائیل اپنی طاقت سےایران کا مقابلہ نھیں کرسکتا،اس لئےھم ایران اور شیعوں کےمقابلے میں ایک سنی اتحاد چاھتےہیں، اس سنی اتحاد کی سربراہی ترکی کررہا ہے۔

شیعیت نیو ز کے فیس بک پیج پر یہ انٹرویو ۱۳ فروری 2013 کو شائع ہو ا تھا، جس فیس بک پیج پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکڑ کا انٹرویو شائع ہوا تھا وہ پیج فیس بک انتظامیہ نے ڈیلیٹ کردیا تھا، مگر مختلف جگہ شئیر ہونے کے سبب یہ دستاویز محفوظ رہے۔

واضح رہے کہ اس انٹرویو کے تین سال بعد سعودی عرب کی جانب سے ۳۴ ملکوں کے اتحاد کی اصلیت واضح ہوگئی ہے ،جیسے سعودی حکمرانوں نے خود سنی اتحاد بھی قرار دیا ہے،جسکا اصل ہدف ایران اور اسرائیل مخالف ممالک اور گروہ ہیں۔

12436523_1103301366348683_1234695752_o.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button