دنیا

2015میں داعش عالمی خطرہ بن کر سامنے آئی

شیعیت نیوز: پیرس کی سڑکوں سے لیکر سین برنارڈینو میں حملوں کے واقعات تک 2015میں دنیا داعش کی دہشتگردی کے خطرے سے دوچار رہی۔ گذشتہ 12 ماہ کے دوران داعش نے عراق اور شام میں اپنی جڑیں مضبوط کیں جس کے بعد اپنی تمام تر توجہ بیرون ملک حملوں پر مرکوز کردی۔ برطانیہ میں انسداد دہشتگردی آپریشنز کے سابق سربراہ رچرڈ باررٹ کا کہنا ہے کہ داعش عالمی سطح پر پھیل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کے لئے داعش سے نمٹنا ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button