پاکستان

القائدہ کی جانب سے ملک بھر میں شیعہ مسلمانوں پر حملے کا خطرہ

شیعیت نیوز : نیشنل کراسس سیل کی جانب سے جاری خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ القائدہ ملک بھر میں القائدہ شیعہ مساجد و امابارگاہوں سمیت شیعہ شخصیات پر حملوں کا خطرہ ہے۔

نیشنل کراسز سیل کی جانب سے جاری اس مراسلے میں صوبائی حکومتوں خوصاً سندھ حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ القائدہ کے احمد فاروق گروپ کی جانب سے شیعہ تاجر ،عالم دین اور شیعہ مساجد و امامباگاہوں سمیت شیعہ آبادیوں کو نشانہ بنانے کی پلانگ مکمل کرلی گئیں ہیں۔

نیشنل کراسز مینجمنٹ سیل کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی کی جانب سے بھی ایک مراسلے صوبائی حکومتوں کو موصول ہوا ہے جس میں اسی قسم کی معلومات فراہم کی گئی ہیں، اس مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومتیں دہشتگرد ی کے خطرے کے پیش نظر شیعہ مساجد و امابارگاہوں اور شیعہ آبادیوں کے لئے سخت سے سخت سیکورٹی اقداما ت کریں۔

اس حوالے سے سندھ ،پنجاب،کے پی کے اور گلگت بلتستان میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button