پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور داعشی لٹریچر برآمد

08 دسمبر, 2015 00:00

فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ فرانسیسی حکام کے مطابق پولیس نے پیرس کے مشرق میں 30 کلومیٹر دور واقع قصبے میں واقع ایک مسجد پر چھاپہ مارا اور اسے بند کردیا ۔حکام کے مطابق چھاپے کے دوران مسجد کے ہال سے کلاشنکوف میں استعمال ہونے و الی سات اعشاریہ چھ ایم ایم کی گولیاں، ایک ریوالور اور وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی پروپیگنڈا وڈیوز اور فسادی لٹریچر بھی برآمدکرنے کا دعویٰ کیا۔

2:34 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔