ایران

ایران تا نجف اورکربلا سیکورٹی رہبرانقلاب اسلامی کی فوج سپاہ قدس کی زیر نگرانی کی گئی

شیعت نیوز کی رپور ٹ کے مطابق روان سال ایران تانجف اورکربلاعزاداران سید الشہدا علیہ سلام کی سیکورٹی کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مانیٹرنگ سیل قائم کیا ہوا تھا جو کئی سو کلو میٹر کے طویل راستے کی نگرانی پر مامور رہا ، حال ہی میں پہلی بار یہ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں کہ ایران سے لیکر کربلا تک ۷۰۰ طول ۳۰۰ کلو میٹر عرض میں ہر چیز سپاہ پاسداران کے کنٹرول روم کے زیر نظر تھی۔

سپاہ پاسداران انقلاب رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی سربراہی میں بنایا گیا ایک فوج  ہے جسکا مقصد انقلاب اسلامی کا دنیا بھر میں تحفظ کرنا ہے ، حال میں اس سپاہ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی ہیں، جنرل قاسیم سلیمانی عراق و شام میں پہلے ہی امریکی و اسرائیلی مفادات کی تکمیل کے لئے سرگرم دہشتگرد گروہ داعش کے سے نبرد آزما ہیں،اور اسے شکست سے دوچار کررہے ہیں۔

12308788_465727940278600_9216624469424002197_n_1.jpg

12301603_465727913611936_8981712530366114914_n.jpg

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button