عراق

یہ عشق حسینی علیہ السلام ہے۔۔۔انا مجنون الحسین

یہ مکہ نہیں۔۔۔یہ کربلا ہے۔۔۔یہاں پر کچھ نہیں بکتا،،،،بس عشق حسین؏ بکتا ہے۔۔۔
اقبال نے یونہی نہیں کہا،،،،گرسرشہادت کی اگر تفسیر ہو جاے،،مسلمانوں کا کعبہ۔۔۔ روضہء شبیر ہو جاے،،کعبتہ القلوب کی زیارت کے واسطے اربعین امام حسین ؏ پرتین کڑور سے زیادہ انسانوں کا سمندر نجف سے کربلا کی جانب پیدل بڑھ رھا ھے۔۔جگہ جگہ سبیلیں اور لنگرحسین،،65کلو میٹر طویل دستر،خوان،،اور 36 کڑور کی تعداد سے زیادہ سبیلیں،،،اور ملکی اور غیر ملکی عالمی میڈیا کی مجرمانہ خاموشی…..اے میڈیا والو سن لو،،، تم جتنا مرضی چھپا لو،،،،فیس بک کا ہر یوزر ہمارا ٹی وی چینل ہے۔۔2345677891011121315

1

 

متعلقہ مضامین

Back to top button