حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

26 نومبر, 2015 00:00

شام کے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فورس کی کارروائی جاری ہے صوبہ حمص میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے حمص میں تین اہم اور اسٹراٹیجک چوٹیوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔

1:22 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔