حزب اللہ کی مصر اور تیونس میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

26 نومبر, 2015 00:00

 لبنان کی اسلامی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں  مصر اور تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بہیمانہ اقدامات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے وہابی دہشت گردوں کا ایک خاص عقیدہ ہے جس کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ اسلام دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور دہشت گردوں کا بھی اسلام سے کوئی ربط نہیں ہے۔ واضح رہے کہ تیونس کے بم دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔

8:23 صبح اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔