عراق

27 سو کلو میٹر کا سفر طے کرکے ایرانی زائرین کربلا پہنچے گے

عراق کے شہر بصرہ کے مشرق میں ایرانی بارڈر (شلامچہ) میں ایرانی شہر مشہد سے پا پیادہ پہنچنے والے زائرین کرام کے قافلے (2250) کیلو میٹر کے طویل فاصلے کو طے کر کے پہنچ رہے ہیں تاکہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کربلاء میں حاضری دے سکیں ۔اور یہ قافلے نصف ذی الحجہ سے مختلف ایرانی صوبوں سے پاپیادہ مسافت طے کرتے ہوئے پہنچے ہیں اور یہاں بصرہ سے مختلف مواکب کے ساتھ کربلاء مقدسہ کی طرف عازم سفر ہونگے ، کربلا تک کا انکا سفر ۲۷ سو کلومیٹر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button