مقبوضہ فلسطین

فلسطین کی اہم شیعہ شخصیت کو قتل کر دیا گیا

فلسطین کی ایک اہم شیعہ شخصیت کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
شیخ احمد شہوان کو فلسطین کے شمالی شہر الناصرہ میں ایک نامعلوم شخص نے اس گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ اپنی کتاب فروشی کی دکان میں بیٹھے ہوئے تھے۔
شہر کی انتظامیہ نے اس اہم فلسطینی شخصیت کی شہادت پر اس شہر میں تین دن سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
شہید احمد شہوان نے ۱۹۹۸ میں شیعہ مذہب قبول کیا اور اس کے بعد اس علاقے کے کئی لوگوں کو تبلیغ کر کے دین حق کی طرف مائل کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button