پاکستان

امین فہیم شائستگی کی علامت تھے ،ملک مخلص سیاسی رہنماسے محروم ہوگیا، علامہ نا ظر عباس

شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ نا ظر عباس تقوی کا کہنا ہے امین فہیم کی موت پیپلز پارٹی کیلئے گہرا صدمہ ہے امین فہیم کی سیاسی زندگی وجدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں امین فہیم ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے جنہوں نے پیپلز پارٹی کیلئے اپنے آپ کووقف کردیا تھا، امین فہیم شائستگی کی علامت تھے ملک مخلص محب وطن سیاسی رہنماسے محروم ہوگیا مرحوم کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button