عراق

عراقی فوج کی رمادی شہر کے مرکزکی طرف پیشقدمی جاری

 عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز کی الرمادی شہر کے مرکز کی طرف پیشقدمی جاری ہے اور عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کی اس علاقہ میں کمر توڑ دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز الرمادی پر داعش دہشت گردوں کے قبضہ کے بعد پہلی مرتبہ دریائے فرات عبور کرکے الرمادی شہر کے مرکز کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے الرمادی شہر میں کئی سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button