مشرقی افغانستان میں 30 داعش دہشت گرد ہلاک

06 نومبر, 2015 00:00

افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان سکیورٹی دستوں نے وہابیوں سے تعلق رکھنے والے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق 30 دہشت گردوں کو ایک ہوائی حملے میں ہلاک کیا گيا جبکہ 8 دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان میں داعش دہشت گردوں کی موجودگی افغان حکام کے لئے تشویش کا باعث بن گئی ہے ذرائع کے مطابق طالبان کے بعض ارکان بھی طالبان چھوڑ کر داعش میں شامل ہورہے ہیں۔

12:50 شام اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔