عراق

عراقی فورسز کا الانبار کے ایک علاقہ پر قبضہ/59 دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے صوبہ الانبار ایک علاقہ پر قبضہ کے دوران 59 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطبق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں کارروائی کے دوران الخریبی البوریشہ سڑک کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button