مشرق وسطی

استنبول میں داعشی بچوں کے فوجی تربیتی سینٹر کا انکشاف

ترکی کے شہر استنبول میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک ایسے مرکز کا انکشاف ہوا ہے جہاں دہشت گرد بچوں کو فوجی تربیت دیتے ہیں۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق داعش دہشت گرد دو محلوں کی آپارٹمنٹس کے زیر زمین حصہ میں بچوں کو فوجی تربیت دیتے تھے اور انھیں داعش دہشت گرد تنظیم میں شامل ہونے کے لئے فکری اور فوجی لحاظ سے آمادہ کرتے تھے۔ پولیس نے گرفتار شدہ افراد سے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ترکی وہابی دہشت گردوں کے اصلی مرکز میں تبدیل ہوگیا ہے جہاں دہشت گردوں کو تربیت کے بعد شام اور عراق میں روانہ کیا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button