صوبہ نینوا میں 50 وہابی دہشت گرد واصل جہنم

20 اکتوبر, 2015 00:00

عراق کے صوبہ نینوا میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 50 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ نینوا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فضائی حملے میں دہشت گردوں کی متعدد گاڑياں تبہ ہوگئی ہیں۔

6:51 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔