7 محرم ایران میں "یوم علی اصفر "پر بچوں کے قاتلوں سے برائت کا دن منایا جائے گا

17 اکتوبر, 2015 00:00

ساتویں محرم الحرام کربلا کے ششماہہ مجاہد حضرت علی اصغر (ع) کے نام سے منسوب ہے لہذا ایران کی بعض سماجی اور مذہبی تنظیموں نے ساتویں محرم کو بچوں کے قاتلوں سے برائت کے نام سے موسوم کیا ہے اسرائیل اور سعودی عرب بچوں کے قاتلوں میں سر فہرست ہیں۔ سعودی عرب نے گذشتہ سات ماہ میں یمن میں سیکڑوں بچوں کو درجہ شہادت پر فائز کردیا ہے۔

2:21 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔