سعودیہ کے 17 ایف 16 جنگی جہاز اور9 ہیلی کاپٹر تباہ/66 افسر ہلاک

17 اکتوبر, 2015 00:00

اللہ تعالی کی مدد اور نصرت اسے کہتے ہیں کہ یمن کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر ہلاک جبکہ 299 ہوگئے ہیں، بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی الاتحاد پریس کے مطابق اللہ تعالی کی مدد اور نصرت اسے کہتے ہیں کہ یمن کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر ہلاک جبکہ 299 ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے کل سعودی عرب کے المشیط ہوائی اڈے پر ایک اسکڈ میزائل داغا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر ہلاک اور 299 زخمی ہوگئے ہیں اور ہوائی اڈہ آٹھ گھنٹے تک آگ کے شعلوں میں جلتا رہا ۔ اطلاعات کے مطابق ہوائی اڈے پر کام کرنے والے 83 سویلین بھی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افسروں میں دو اعلی فوجی افسر بھی شامل ہیں۔ یمنی فورسز نے اللہ تعالی کی مدد سے اسکڈ میزائل کو دقیق نشانے پر لگایا۔ اس سے قبل یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ ہلاک ہوگئے تھے۔

12:45 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔