مقبوضہ فلسطین

حالیہ انتفاضہ میں 27 فلسطینی شہید اور 1400 زخمی

عرب ممالک کی خاموشی کے سائے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائيل کی بربریت جاری ہے اسرائیلی حملوں میں اب تک 27 فلسطینی شہید اور 1400 زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرفداری کررہا ہے اور مسئلہ فلسطین کو فراموش کرنے کے سلسلے میں عالم اسلام میں نت نئے مسائل پیدا کررہا ہے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے ہولناک اور بھیانک جرائم اسرائیل جرائم سے بھی کہیں زیادہ سنگين ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button