پاکستان

میر پورخاص: اہلسنت والجماعت کے دہشتگردوں کی محرم کے کام میں مصروف جوانوں پر فائرنگ، ایک زخمی

میرپورخاص سے موصول اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ ) کے دہشتگردوں نے ہزارہ امام بارگاہ کے پاس محرم کے کاموں میں مصرف نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شدید زخمی ہے 

محرم الحرام سے قبل ہر سال کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ امن وامان کی صورتحال کو خراب کرنے کے لئے ملک بھر میں اس طرح کی حرکتیں کرتی ہے، تاکہ محرم کے آغاز کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے ،جبکہ محرم میں مسلمان امام حسین علیہ سلام کی یاد مناتے ہیں کیونکہ امام حسین کسی ایک مکتب یا فرقہ کے نہیں بلکہ انسانیت کےا مام تھے، جنہوں نے یزید کے خلاف قیام کرکے باطل کے چہرے کو دنیا کے سامنے آشکار کیا، اسی سبب یزید ی ٹولہ ہرسال محرم میں اپنی یزیدیت دیکھا کر اپنے امام یزید ابن معاویہ سے تجدید عہد کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button